تانڈ دیو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - یہ ایک طرح کا نرت ہے اس میں چستی و چالاکی ہوتی ہے جیسی کہ مہادیو جی نے عالم شوق و مستی میں نرت کیا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - یہ ایک طرح کا نرت ہے اس میں چستی و چالاکی ہوتی ہے جیسی کہ مہادیو جی نے عالم شوق و مستی میں نرت کیا تھا۔